دعوت قبول کرنا
راوی: علی بن محمد , سفیان , ابن عیینہ , زہری , عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَی لَهَا الْأَغْنِيَائُ وَيُتْرَکُ الْفُقَرَائُ وَمَنْ لَمْ يُجِبْ فَقَدْ عَصَی اللَّهَ وَرَسُولَهُ
علی بن محمد، سفیان، ابن عیینہ، زہری، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ بدترین کھانا ولیمہ کا کھانا ہے جس میں دعوت مالداروں کو دی جاتی ہے اور ناداروں کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو دعوت قبول نہ کرے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The worst of food is food of a wedding feast to which the rich are invited and the poor are not. 'Whoever does not accept an invitation has disobeyed Allah and His Messenger." (Sahih)