سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔
راوی: سلمہ بن شبیب , حسن بن علی خلال , عبدالرزاق , معمر , زہری , ابراہیم بن عبداللہ بن حنین , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ وَعَنْ لِبَاسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ وَعَنْ لِبَاسِ الْمُعَصْفَرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
سلمہ بن شبیب، حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی، ریشم کے کپڑے پہننے، رکوع وسجود میں قرآن پڑھنے اور کسم کے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina All ibn Abu Talbi reported that Allah’s Messenger disallowed him to wear a golden ring and silken garments and to recite the Quran in ruku and sajdah (bowing and prostration) and wearing yellow garments.
[Muslim 480]