سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 81

عورتوں کے ساتھ پیچھے کی راہ سے صحبت کی ممانعت

راوی: احمد بن عبدہ , عبدالواحد بن زیاد , حجاج بن ارطاة , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن ہرمی , خزیمہ بن ثابت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هَرَمِيٍّ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ لَا تَأْتُوا النِّسَائَ فِي أَدْبَارِهِنَّ

احمد بن عبدہ، عبدالواحد بن زیاد، حجاج بن ارطاة، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن ہرمی، حضرت خزیمہ بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ حق بات کہنے سے حیاء نہیں فرماتے (پھر ارشاد فرمایا) عورتوں کے پاس پیچھے کی راہ سے مت جا۔

It was narrated from Khuzaimah bin Thabit that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah is not too shy to- tell the truth," three times. "Do not have intercourse with women in their buttocks. " (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں