سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 87

پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے

راوی: ابوکریب , عبدہ بن سلیمان , محمد بن اسحق , یعقوب بن عتبہ , سلیمان بن یسار , ابی سعید , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ نِکَاحَيْنِ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَبَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا

ابوکریب، عبدہ بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، یعقوب بن عتبہ، سلیمان بن یسار، ابی سعید، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو نکاحوں سے منع فرماتے سنا یعنی یہ آدمی خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرے اور بھتیجی اور پھوپھی کو نکاح میں جمع کرے۔

It was narrated that Abu Sa'eed AI-Khudri said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H forbid two types of marriage: For a man to be married to a woman and her paternal aunt (at the same time), and to a woman and her maternal aunt (at the same time)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں