حلالہ کرنے والا اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے
راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , ذمعہ بن صالح , سلمہ بن و ہرام , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ
محمد بن بشار، ابوعامر، ذمعہ بن صالح، سلمہ بن و ہرام، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی حلالہ کرنے والے پر اور اس شخص پر جس کے لئے حلالہ کیا جائے۔
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H cursed the Muhallil and the Muhallallahu," (Sahih)