ایک دوبار دودھ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , ابن ابی عروبہ , قتادہ , ابوخلیل , عبداللہ بن حارث , ام الفضل
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ وَلَا الرَّضْعَتَانِ أَوْ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، ابن ابی عروبہ، قتادہ، ابوخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دو بار دودھ چوسنا حرام نہیں کرتا (حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی)
It was narrated that Umm Fadl said that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Breastfeeding once or twice, or suckling once or twice, does not make (marriage) unlawful." (Sahih)