سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 99

ایک دوبار دودھ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی ۔

راوی: عبدالوارث بن عبدالصمد بن عبدالوارث , حماد بن سلمہ , عبدالرحمن بن قاسم , عمرہ , عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنْ الْقُرْآنِ ثُمَّ سَقَطَ لَا يُحَرِّمُ إِلَّا عَشْرُ رَضَعَاتٍ أَوْ خَمْسٌ مَعْلُومَاتٌ

عبدالوارث بن عبدالصمد بن عبدالوارث، حماد بن سلمہ، عبدالرحمن بن قاسم، عمرہ، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ قرآن کریم میں یہ نازل ہوا تھا کہ پھر موقوف ہوگیا کہ حرام نہیں کرتا مگر پانچ یا دس بار دودھ پینا جس کا یقینی علم ہو۔

It was narrated that ‘Aishah said: “One of the things that Allah revealed in the Qur’an and then abrogated was that nothing makes marriage prohibited except ten breastfeedings or five well-known (breastfeedings).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں