وقت تلبیہ
راوی: اسحق بن ابراہیم , نضر , اشعث , حسن , انس
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ بِالْبَيْدَائِ ثُمَّ رَکِبَ وَصَعِدَ جَبَلَ الْبَيْدَائِ وَأَهَلَّ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ حِينَ صَلَّی الظُّهْرَ
اسحاق بن ابراہیم، نضر، اشعث، حسن، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام بیداء پر نماز ظہر ادا فرمائی اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوار ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیداء کی پہاڑ پر چڑھنے کے بعد حج اور عمرہ کے واسطے تلبیہ پڑھا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر سے فارغ ہو گئے تھے۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr in Al-Baida’, then he mounted and rode up the mountain of Al-Baida’, and he began the Talbiyah for Hajj and ‘Umrah when he had prayed Zuhr. (Sahih)