وقت تلبیہ
راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , موسیٰ بن عقبہ , سالم , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يَقُولُ بَيْدَاؤُکُمْ هَذِهِ الَّتِي تَکْذِبُونَ فِيهَا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مِنْ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، موسیٰ بن عقبہ، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا تم لوگوں کا یہی (مقام) بیداء ہے کہ جس کے بارے میں تم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھتے تھے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب غلط بات منسوب کرتے تھے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام ذوالحلیفہ سے تلبیہ پڑھنے کا آغاز فرمایا تھا۔
It was narrated from Salim that he heard his father say: “This Baida’ of yours where you are telling lies about the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم never began the Talbiyah except from the Masjid at Dhul Hulaifah.” (Sahih)