حرص اور بخل کی مذمت
راوی: مسدد , سفیان , زہری , محمد بن جبیر بن مطعم , مطعم
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعُ رَحِمٍ
مسدد، سفیان، زہری، محمد بن جبیر بن مطعم، حضرت مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ناطہ توڑنے والا جنت میں نہ جائے گا۔