صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 196

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحیی بن آدم , زہیر , ابواسحاق , زید بن ارقم , زید بن ارقم

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ سَمِعَهُ مِنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا تِسْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً وَحَجَّ بَعْدَ مَا هَاجَرَ حَجَّةً لَمْ يَحُجَّ غَيْرَهَا حَجَّةَ الْوَدَاعِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن آدم، زہیر، ابواسحاق، زید بن ارقم، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیئس غزوات میں شرکت کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد ایک حج کیا حجة الوداع کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور کوئی حج نہیں کیا۔

It has been narrated on the authority of Zaid b. Arqam that the Messenger of Allah (may peace be upon him) fought nineteen battles and after the Migration performed only one Pilgrimage called Hajjat-ul-Wada'.

یہ حدیث شیئر کریں