لمبے بال رکھنا
راوی: حمید بن مسعدہ , عبدالوہاب , حمید , انس
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبْعَةً لَيْسَ بِالطَّوِيلِ وَلَا بِالْقَصِيرِ حَسَنَ الْجِسْمِ أَسْمَرَ اللَّوْنِ وَکَانَ شَعْرُهُ لَيْسَ بِجَعْدٍ وَلَا سَبْطٍ إِذَا مَشَی يَتَوَکَّأُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَالْبَرَائِ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَأُمِّ هَانِئٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ حُمَيْدٍ
حمید بن مسعدہ، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درمیانے قد کے تھے نہ لمبے اور نہ پستہ، جسم خوبصورت اور رنگ گندمی تھا آپ کے بال مبارک نہ تو زیادہ گھنگریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے اور جب آپ چلتے تو گویا کہ بلندی سے پستی کی طرف اتر رہے ہیں۔ اس باب میں حضرت عائشہ، براء، ابوہریرہ، ابن عباس، ابوسعید، وائل بن حجر، جابر اور ام ہانی سے بھی احادیث منقول ہیں حدیث انس اس سند سے یعنی حمید کی روایت سے حسن غریب صحیح ہے۔
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) was of medium height neither very tall nor short. He had a beautiful body, a wheat complexion and his hair were neither curly not straight. He walked as though he descended from a height.
[Bukhari 3547, Muslim 2338]