روزانہ کنگھی کرنے کی ممانعت
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , ہشام محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ہشام ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید سے انہوں نے ہشام سے اسی کی مثل یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حدیث منقول ہے۔