صماء اور ایک کپڑے میں احتباء کی ممانعت کے بارے میں
راوی: قتیبہ , یعقوب بن عبدالرحمن , سہیل بن ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْإِسْکَنْدَرَانِيُّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لِبْسَتَيْنِ الصَّمَّائِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ بِثَوْبِهِ لَيْسَ عَلَی فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْئٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ وَأَبِي أُمَامَةَ وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ، یعقوب بن عبدالرحمن، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو لباسوں سے منع فرمایا ہے ایک صماء اور دوسرے یہ کہ کوئی آدمی دونوں زانوں کو پیٹ سے ملا کر ایک کپڑا پیٹھ کی طرف لاتے ہوئے اس طرح باندھے کہ شرم گاہ پر کوئی کپڑا نہ ہو۔ اس باب میں حضرت علی، ابن عمر، عائشہ، ابوسعید، جابر، اور ابوامامہ سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے اور حضرت ابوہریرہ ہی سے دوسرے طرق سے بھی مروی ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger disallowed two kinds of dress:
(1) Sama which is to throw a cloak on the shoulders and place its right corner on the left shoulder and the left corner on the right shoulder wrapping the hands within it, and (2) Sitting erect on the hips with a single garment wrapping the knees and back, nothing else covering the private parts.
[Ibn e Majah 3560]