قمیص کے بارے میں
راوی: محمد بن حمید رازی , ابوتمیلہ , فضل بن موسی , زید بن حباب , عبدالرحمن بن خالد , عبداللہ بن بریدہ , ام سلمہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی وَزَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ وَهُوَ مَرْوَزِيٌّ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي تُمَيْلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ
محمد بن حمید رازی، ابوتمیلہ، فضل بن موسی، زید بن حباب، عبدالرحمن بن خالد، عبداللہ بن بریدہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لباسوں میں قمیص سب سے زیادہ پسند تھی یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف عبدالمومنین بن خالد کی روایت سے جانتے ہیں وہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں اور یہ مروزی ہیں بعض حضرات نے اس حدیث کو ابوتمیلہ سے وہ عبدالمومن خالد سے وہ عبداللہ بن بریدہ سے وہ اپنی والدہ سے اور وہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتی ہیں میں نے امام بخاری سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ابن بریدہ کی روایت زیادہ صحیح ہے اس میں ابوتمیلہ اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہیں۔
Sayyidah Umm Salamah said that of all clothing. Allah’s Messenger (SAW) liked to wear shirt most.
[Abu Dawud 4025]