دودھ چھوٹنے کے بعد رضاعت نہیں
راوی: محمد بن رمح , عبداللہ بن لہعیہ , یزید بن ابی حبیب , عقیل ابن شہاب , ابوعبیدہ , عبداللہ بن زمعہ زینب بنت ابی سلمہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ وَعُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ عَنْ أُمِّهِ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلَّهُنَّ خَالَفْنَ عَائِشَةَ وَأَبَيْنَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ أَحَدٌ بِمِثْلِ رَضَاعَةِ سَالِمٍ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ وَقُلْنَ وَمَا يُدْرِينَا لَعَلَّ ذَلِکَ کَانَتْ رُخْصَةً لِسَالِمٍ وَحْدَهُ
محمد بن رمح، عبداللہ بن لہعیہ، یزید بن ابی حبیب، عقیل ابن شہاب، ابوعبیدہ، عبداللہ بن زمعہ حضرت زینب بنت ابی سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات نے حضرت عائشہ کی مخالفت کی اور انہوں نے حذیفہ کے غلام سالم کی طرح رضاعت کر کے اپنے پاس (اسی طرح باقی عورتوں کے پاس بھی) نے جانے سے منع فرمایا اور سب نے کہا کیا خبر یہ صرف اکیلے سالم کے لئے رخصت ہو (باقیوں کے لئے ایسا حکم نہ ہو) ۔
It was narrated from Zainab bint Abi Salamah that the wives of the Prophet all differed with ‘Aishah and refused to allow anyone with ties of breastfeeding like Sâlim, the freed slave of Abu Hudhaifah, to enter upon them. They said: “How do we know? That may be a concession granted only to Sâiim.” (Sahih)