درندوں کی کھال استعمال کرنا
راوی: ابوکریب , ابن مبارک , محمد بن بشر , عبداللہ بن اسماعیل , سعید بن ابوعروبہ , قتادہ , ابوالملیح اپنے والد
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ أَنْ تُفْتَرَشَ
ابوکریب، ابن مبارک، محمد بن بشر، عبداللہ بن اسماعیل، سعید بن ابوعروبہ، قتادہ، حضرت ابوالملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھال بچھانے سے منع فرمایا۔
Abu Malih reported from his father that the Prophet (SAW) forbade spreading the hide of wild beasts (on the ground as carpet).