سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 110

مرد مسلمان ہو اور اس کے نکاح میں چار سے زائد عورتیں ہوں ۔

راوی: یحییٰ بن حکیم , محمد بن جعفر , معمر , زہری , سالم , ابن عمر , غیلان بن سلمہ , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَسْلَمَ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا

یحییٰ بن حکیم، محمد بن جعفر، معمر ، زہری، سالم، ابن عمر، غیلان بن سلمہ، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ مسلمان ہوئے تو ان کی دس بیویاں تھیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا ان میں سے چار رکھ لو۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "Ghailan bin Salamah became Muslim and he had ten wives. The Prophet P.B.U.H said to him: 'Choose four of them:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں