میقات کا بیان
راوی: احمد بن محمد بن حنبل , وکیع , سفیان , یزید بن ابی زیاد , محمد بن علی , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ
احمد بن محمد بن حنبل، وکیع، سفیان، یزید بن ابی زیاد، محمد بن علی، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مشرق (یعنی اہل عراق) کے لئے عقیق کو میقات قرار دیا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) appointed al-Aqiq as the place for putting on ihram for the people of East.