جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1847

درندوں کی کھال استعمال کرنا

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , یزید رشک , ابوالملیح

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْکِ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ وَهَذَا أَصَحُّ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، یزید رشک، حضرت ابوالملیح سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالوں سے منع فرمایا یہ زیادہ صحیح ہے۔

Muhammad ibn Bashshar reported from Muhammad ibn Jafar also, who from Shu’bah, who from Yazid ur- Rishk, who from Abu Malih that the Prophet (SAW) disallowed use of skin of beasts of prey.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں