نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک
راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد , ہمام , قتادہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَيْفَ کَانَ نَعْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمَا قِبَالَانِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، ابوداؤد، ہمام، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک کیسے تھے انہوں نے فرمایا ان میں دو، دو، تسمے لگے ہوئے تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Qatadah aid that he asked Anas ibn Maalik about the sandals of Allah’s Messenger (SAW) He said, “They had two straps”.