جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1851

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

راوی: ازہر بن مروان بصری , حارث بن نبہان , معمبر , عبار بن ابوعمار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَرَوَی عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ وَکِلَا الْحَدِيثَيْنِ لَا يَصِحُّ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ وَالْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِالْحَافِظِ وَلَا نَعْرِفُ لِحَدِيثِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَصْلًا

ازہر بن مروان بصری، حارث بن نبہان، معمبر، عبار بن ابوعمار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہونے کی حالت میں جوتا پہننے سے منع فرمایا یہ حدیث غریب ہے عبیداللہ بن عمرو الرقی نے یہ حدیث معمر سے وہ قتادہ سے اور وہ انس سے نقل کرتے ہیں لیکن محدثین کے نزدیک یہ دونوں حدیثیں صحیح نہیں کیونکہ حارث بن نبہان ان کے نزدیک حافظ نہیں ہیں جبکہ قتادہ کی انس سے منقول حدیث کی کوئی اصل نہیں۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade that a man should put on shoes while he is standing.

[Ibn e Majah 3618]

یہ حدیث شیئر کریں