سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 116

آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا

راوی: ازہر بن مروان , عبدالوارث بن سعید , قاسم بن عبدالوحد , عبداللہ بن محمد بن عقیل , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ کَانَ عَاهِرًا

ازہر بن مروان، عبدالوارث بن سعید، قاسم بن عبدالوحد، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے تو وہ زانی ہوگا۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H' salid: "If a slave gets married without his masterr s ….permissin, he is a fornicator"

یہ حدیث شیئر کریں