جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1852

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

راوی: ابوجعفر سمنانی , سلیمان بن عبیداللہ , عبیداللہ بن عمرو , معمر , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ السِّمْنَانِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ و قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ وَلَا يَصِحُّ هَذَا الْحَدِيثُ وَلَا حَدِيثُ مَعْمَرٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

ابوجعفر سمنانی، سلیمان بن عبیداللہ، عبیداللہ بن عمرو، معمر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے منع فرمایا یہ حدیث غریب ہے امام محمد بن اسماعیل بخاری نے فرمایا یہ حدیث صحیح نہیں اور معمر کی روایت بواسطہ ابوعمار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی صحیح نہیں۔

Abu Ja’far Sumnani reported from Sulayman ibn Ubaydullah Raqqi, from Ubaydullah ibn Amr Raqqi, from Ma’mar from Qatadah, from Anas that the Prophet (SAW) disallowed putting on sandals while standing up.

یہ حدیث شیئر کریں