سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 117

آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا

راوی: محمد بن یحییٰ , صالح بن محمد بن یحییٰ بن سعید , ابوغسان , مالک بن اسماعیل , مندل , ابن جریج , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِکُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مَنْدَلٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَهُوَ زَانٍ

محمد بن یحییٰ، صالح بن محمد بن یحییٰ بن سعید، ابوغسان، مالک بن اسماعیل، مندل، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو غلام بھی مالکوں کی اجازت کے بغیر شادی کرلے وہ زانی ہے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Any slave who gets married without his master's
permission, is a fornicator." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں