نکاح متعہ کی ممانعت
راوی: محمد بن یحییٰ , بشر بن عمر , مالک بن انس , ابن شہاب , عبداللہ , حسن , ابن محمد بن علی , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ
محمد بن یحییٰ، بشر بن عمر، مالک بن انس، ابن شہاب، عبداللہ ، حسن، ابن محمد بن علی، حضرت علی بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں کے ساتھ متعہ سے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
It was narrated from 'Ali bin Abu Talib that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade on the Day of Khaibar, the temporary marriage of women and (he forbade) the flesh of domestic donkeys. (Sahih)