ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت
راوی: احمد بن منیع , سفیان بن عیینہ , عبدالرحمن بن قاسم , عائشہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ وَهَذَا أَصَحُّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَکَذَا رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ مَوْقُوفًا وَهَذَا أَصَحُّ
احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، حضرت عبدالرحمن بن قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نقل کرتے ہیں کہ وہ ایک جوتا پہن کر چلیں۔ یہ زیادہ صحیح ہے سفیان ثوری بھی اسے عبدالرحمن بن قاسم سے موقوفاً اسی طرح نقل کرتے ہیں۔
Ahmad ibn Mani’ reported from Sufyan ibn Uyaynah, from Abdur Rahman ibn Qasim who from his father that Sayyidah Ayshah (RA) walked with one sandal on her.