محرم شادی کرسکتا ہے۔
راوی: محمد بن صباح , عبداللہ بن رجاء , مالک بن انس , نافع , نبیہ بن وہب , ابان بن عثمان بن عفان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نَبِيهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُحْرِمُ لَا يَنْکِحُ وَلَا يُنْکِحُ وَلَا يَخْطُبُ
محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء، مالک بن انس، نافع، نبیہ بن وہب، ابان بن حضرت عثمان بن عفان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا محرم نہ اپنا نکاح کرے نہ دوسرے کا نکاح کرے نہ ہی نکاح کا پیغام بھیجے۔
It was narrated from Aban bin 'Uthman bin 'Affan that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one in Ihram should not get married, nor arrange a marriage for anyone else, nor propose marriage,'" (Sahih)