سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 125

نکاح میں ہمسر اور برابر کے لوگ

راوی: عبداللہ بن سعید , حرث بن عمران , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ الْجَعْفَرِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَخَيَّرُوا لِنُطَفِکُمْ وَانْکِحُوا الْأَکْفَائَ وَأَنْکِحُوا إِلَيْهِمْ

عبداللہ بن سعید، حرث بن عمران، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے نطفوں کے لئے (اچھی عورتوں کا) انتخاب کرو اور کفو عورتوں سے نکاح کرو اور کفو مردوں کے نکاح میں دو۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Choose the best for your sperm, and marry compatible women and propose marriage to them.'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں