کیا قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالنے پر احرام باندھنا لازم ہے؟
راوی: محمد بن قدامہ , جریر , منصور , ابراہیم , الاسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائَشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْغَنَمِ فَيَبْعَثُ بِهَا ثُمَّ يُقِيمُ فِينَا حَلَالًا
محمد بن قدامہ، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس حدیث کا مضمون سابقہ حدیث کے مطابق ہے البتہ اس حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ وہ بکریاں تھیں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I remember twisting the garlands for the sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , then he sent them and stayed with us as a non-Muhrim (not in a state of Ihram).” (Sahih)