سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 1750

اشعار کا بیان

راوی: عبدالاعلی بن حماد , سفیان بن عیینہ , عروہ بن مسور بن مخرمہ , مسور بن مخرمہ اور مروان

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ وَمَرْوَانُ بْنُ الْحَکَمِ أَنَّهُمَا قَالَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فَلَمَّا کَانَ بِذِي الُحُلَيْفَةِ قَلَّدَ الْهَدْيَ وَأَشْعَرَهُ وَأَحْرَمَ

عبدالاعلی بن حماد، سفیان بن عیینہ، عروہ، حضرت مسور بن مخرمہ اور مروان نے روایت کرتے ہوئے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حدیبیہ کے سال نکلے جب ذوالحلیفہ میں پہنچے تو ہدی کے گلے میں کچھ لٹکا دیا اور اس کا اشعار کیا پھر احرام باندھا۔

یہ حدیث شیئر کریں