لہسن اور پیاز کھانے کی کراہت
راوی: اسحاق بن منصور , یحیی بن سعید , ابن جریج , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ هَذِهِ قَالَ أَوَّلَ مَرَّةٍ الثُّومِ ثُمَّ قَالَ الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْکُرَّاثِ فَلَا يَقْرَبْنَا فِي مَسْجِدِنَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَأَبِي أَيُّوبَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَقُرَّةَ بْنِ إِيَاسٍ الْمُزَنِيِّ وَابْنِ عُمَرَ
اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے لہسن کھایا (پہلی مرتبہ راوی نے صرف لہسن کا اور دوسری مرتبہ لہسن اور پیاز، اور گندنے کا ذکر کیا) وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت عمر، ابوایوب، ابوہریرہ، ابوسعید، جابر بن سمرہ، قرہ اور ابن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔
Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘If anyone eats this” the narrator said, “Garlic” The first time, but named garlic and onion and leek the second time must not come near us in our mosque.”
[Bukhari 855, Muslim 564]