حرام حلال کو حرام نہیں کرتا۔
راوی: یحییٰ بن معلی بن منصور , اسحق بن محمد , عبداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر , عمر بن خطاب
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُعَلَّی بْنِ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلَالَ
یحییٰ بن معلی بن منصور، اسحاق بن محمد، عبداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، حضرت عمر بن خطاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حرام حلال کو حرام نہیں کرتا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H said: "What is Haram does not make what is Halal into what is Haram." (Da'if)