مومن ایک آنت میں کھاتا ہے
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَافِرُ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ وَالْمُؤْمِنُ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ وَأَبِي مُوسَی وَجَهْجَاهٍ الْغِفَارِيِّ وَمَيْمُونَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کافر سات آنتوں میں اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ابوسعید، ابونضرہ، ابوموسی، جھجاہ غفاری، میمونہ اور عبداللہ بن عمرو سے بھی احادیث منقول ہیں۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The disbeliever eats in seven intestines while the believer eats in one intestine.’
[Muslim 2060, Bukhari 5393]