ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہے
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , اعمش , ابوسفیان , جابر
وَرَوَی جَابِرٌ وَابْنُ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَکْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَکْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَکْفِي الثَّمَانِيَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا
حضرت جابر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے چار کا آٹھ کے لئے کافی ہے۔ محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اعمش، ابوسفیان، جابر، محمد بن بشار یہ حدیث عبدالرحمن بن مہدی سے وہ سفیان سے وہ اعمش سے وہ ابوسفیان سے وہ جابر سے اور وہ نبی کریم سے نقل کرتے ہیں۔