نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کون ساگوشت پسند تھا
راوی: حسن بن محمد زعفرانی , یحیی بن عباد , ابوعباد , فلیح بن سلیمان , وہاب بن یحیی , عباد بن عبداللہ بن زبیر , عبداللہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَبَّادٍ أَبُو عَبَّادٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ يَحْيَی مِنْ وَلَدِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا کَانَ الذِّرَاعُ أَحَبَّ اللَّحْمِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَکِنْ کَانَ لَا يَجِدُ اللَّحْمَ إِلَّا غِبًّا فَکَانَ يَعْجَلُ إِلَيْهِ لِأَنَّهُ أَعْجَلُهَا نُضْجًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
حسن بن محمد زعفرانی، یحیی بن عباد، ابوعباد، فلیح بن سلیمان، وہاب بن یحیی، عباد بن عبداللہ بن زبیر، عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دستی کا گوشت زیادہ پسند نہیں تھا بلکہ بات یہ تھی کہ گوشت ایک دن کے ناغے کے ساتھ ملا کرتا تھا لہذا آپ اسے کھانے میں جلدی کرتے تھے اور یہی حصہ جلدی پک جاتا ہے اس حدیث کو ہم صرف اسی روایت سے جانتے ہیں۔
Sayyidah Ayshah said that the foreleg meat was not very dear to Allah’s Messenger ,but (the fact is that) meat was had on alternate days, so he made haste with it and this portion of meat was quickly cooked.