سرکہ کے بارے میں
راوی: حسن بن عرفہ , مبارک بن سعید سفیان بن سعید , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ سَعِيدٍ هُوَ أَخُو سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ
حسن بن عرفہ، مبارک بن سعید سفیان بن سعید، ابوزبیر، حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سرکہ بہترین سالن ہے۔
Sayyidinajabir reported that the Prophet (SAW) said, Vinegar is an excellent seasoning.’
[Abu Dawud 3820]