وصی کے لئے کیا جائز ہے اور کیا جائز نہیں ہے۔
راوی:
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي مَالِ الْيَتِيمِ يَعْمَلُ بِهِ الْوَصِيُّ إِذَا أَوْصَى إِلَى الرَّجُلِ
یتیم کے مال کے بارے میں ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں وصی شخص اس کے لئے کام کروائے گا جبکہ کسی شخص نے اس کے بارے میں وصیت کی ہو۔