موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ نماز کے وقتوں کا بیان ۔ حدیث 15

بیان اس شخص کا جس نے ایک رکعت پائی

راوی:

عَنْ نَافِعٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ کَانَ يَقُولُ إِذَا فَاتَتْکَ الرَّکْعَةُ فَقَدْ فَاتَتْکَ السَّجْدَةُ
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ کَانَا يَقُولَانِ مَنْ أَدْرَکَ الرَّکْعَةَ فَقَدْ أَدْرَکَ السَّجْدَةَ
عَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ وَمَنْ فَاتَهُ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَهُ خَيْرٌ كَثِيرٌ

عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جب قضا ہو جائے رکوع تیرا تو قضا ہو گیا سجدہ تیرا ۔
امام مالک کہتے ہیں کہ مجھے پہنچا عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت سے کہ وہ دونوں فرماتے تھے جس نے رکوع پایا تو اس نے سجدہ پا لیا ۔
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے وہ فرماتے تھے کہ جس شخص نے رکوع پالیا تو اس نے سجدہ پا لیا یعنی رکعت پائی اور جس کو سورت فاتحہ پڑھنا نہ ملا تو اس کی بہت خیر جاتی رہی۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar ibn al-Khattab used to say, "If the ruku has passed you by, so has the sajda."

یہ حدیث شیئر کریں