سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 35

قران کا بیان

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , جریربن عبدالحمید , منصور , ابووائل

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا فَقَالَ عُمَرُ هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّکَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عثمان بن ابی شیبہ، جریربن عبدالحمید، منصور، حضرت ابووائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ صبی بن معبد نے بیان کیا کہ میں نے حج اور عمرہ کا احرام باندھا (یعنی قران کیا) تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تو نے نبی کی سنت پر عمل کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں