عمرہ کرنے والا تلبیہ پڑھنا کب موقوف کرے؟
راوی: مسدد , ہشیم , ابن ابی لیلی , عطا , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّی يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ وَهَمَّامٌ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْقُوفًا
مسدد، ہشیم، ابن ابی لیلی، عطا، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عمرہ کرنے والا حجر اسود کو چومنے تک لبیک کہتا رہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اس روایت کو عبدالمالک بن ابی سلیمان اور ہمام نے بواسطہ عطاء ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے موقوفاً نقل کیا ہے۔