احرام کے وقت سلے ہوئے کپڑے اتار دینے چاہئیں
راوی: محمد بن عیسی , ابوعوانہ , ابوبشیر , عطاء , یعلی بن امیہ ہشیم , حجاج , عطاء , صفوان بن یعلی , یعلی بن امیہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ وَهُشيْمٌ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيهِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْلَعْ جُبَّتَکَ فَخَلَعَهَا مِنْ رَأْسِهِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
محمد بن عیسی، ابوعوانہ، ابوبشیر، عطاء، یعلی بن امیہ ہشیم، حجاج، عطاء، صفوان بن یعلی، حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی قصہ (ایک دوسری سند کے ساتھ) مذکور ہے اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا اپنا جبہ اتار دے تو اس نے سر سے جبہ اتار لیا اس کے بعد حدیث کا باقی مضمون ذکر کیا۔