نکاح سے پہلے طلاق لغو (بات) ہے۔
راوی: ابوکریب , ہشیم , عامر , ابوکریب , حاتم بن اسماعیل , عبدالرحمن بن حارث , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن العاص
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا عَامِرٌ الْأَحْوَلُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ جَمِيعًا عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا طَلَاقَ فِيمَا لَا تَمْلِکُ
ابوکریب، ہشیم، عامر، ابوکریب، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن حارث، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس عورت کا آدمی مالک (خاوند) ہی نہیں تو اس کو طلاق نہیں پڑتی۔
It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no divorce regarding that which one does not possess."(Hasan)