سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 211

عورت کیلئے خلع لینے کی کراہت ۔

راوی: بکر بن خلف , ابوعاصم , جعفر بن یحییٰ بن ثوبان , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَمِّهِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَسْأَلُ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا الطَّلَاقَ فِي غَيْرِ کُنْهِهِ فَتَجِدَ رِيحَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا

بکر بن خلف، ابوعاصم، جعفر بن یحییٰ بن ثوبان، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت اپنے خاوند سے تب تک طلاق نہ مانگے جب تک بہت مجبور نہ ہو جائے جو کوئی عورت ایسا کرے گی وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گی اور (جان لو) جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے آجاتی ہے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H" said: "No woman asks for divorce when it is not absolutely necessary, but she will never smell the fragrance of Paradise, although its fragrance can be detected from a distance of forty years' travel." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں