جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1924

ککڑی کو کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا

راوی: اسماعیل بن موسیٰ فزاری , ابراہیم بن سعد , عبداللہ بن جعفر

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعِدٍ

اسماعیل بن موسیٰ فزاری، ابراہیم بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی کھجور کے ساتھ ملا کر کھایا کرتے تھے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ہم اسے صرف ابراہیم بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abdullah ibn Ja’far (RA) said that the Prophet (SA)W ate (Egyptian) cucumber with fresh dates.

[Bukhari 5440, Muslim 2042]

یہ حدیث شیئر کریں