سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 212

عورت کیلئے خلع لینے کی کراہت ۔

راوی: احمد بن ازہر , محمد بن فضل , حماد بن زید , ایوب , ابوقلابہ , ابی اسماء , ثوبان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ سَأَلَتْ زَوْجَهَا الطَّلَاقَ فِي غَيْرِ مَا بَأْسٍ فَحَرَامٌ عَلَيْهَا رَائِحَةُ الْجَنَّةِ

احمد بن ازہر، محمد بن فضل، حماد بن زید، ایوب، ابوقلابہ، ابی اسماء، حضرت ثوبان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس عورت نے اپنے شوہر سے طلاق طلب کی بلا ضرورت (شرعی) کے تو ایسی عورت پر جنت کی خوشبو سونگھنا بھی حرام کر دیا جاتا ہے ۔

It was narrated from Thawban that the essenger of Allah said: “Any woman who asks her husband for a divorce when it is not absolutely necessary, the fragrance of Paradise will be forbidden to her.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں