کیا محرم نکاح کر سکتا ہے
راوی: قتیبہ بن سعید , محمد بن جعفر , سعید , مطر , یعلی بن حکیم , نافع , نیبہ , وہب , ابان بن عثمان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَطَرٍ ويَعْلَی بْنِ حَکِيمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَرَ مِثْلَهُ زَادَ وَلَا يَخْطُبُ
قتیبہ بن سعید، محمد بن جعفر، سعید، مطر، یعلی بن حکیم، نافع، نیبہ، وہب، ابان بن عثمان سے ایک حدیث اسی کی مانند مروی ہے جس میں یہ اضافہ ہے کہ نہ نکاح کا پیغام دے