کدو کھانا
راوی: محمد بن میمون مکی , سفیان بن عیینہ , مالک , اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ فِي الصَّحْفَةِ يَعْنِي الدُّبَّائَ فَلَا أَزَالُ أُحِبُّهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَنَسٍ
محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پلیٹ میں کدو تلاش کرتے ہوئے دیکھا پس میں اس وقت سے کدو کو پسند کرتا ہوں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور کئی سندوں سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے۔
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) said, ‘I found Allah's Messenger (SAW) picking up pumpkin from the dish. Since then I have not ceased to like pumpkin.”
[Bukhari 5379, Muslim 2040 ,Abu Dawud 3782, Ahmed 13282]
——————————————————————————–