سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 221

کفارہ سے قبل ہی اگر ظہار کرنے والا جماع کر بیٹھے۔

راوی: عبداللہ بن سعید , عبداللہ بن ادریس , محمد بن اسحق , محمد بن عمرو بن عطاء , سلیمان بن یسار , سلمہ بنت صخرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُکَفِّرَ قَالَ کَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ

عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، محمد بن اسحاق ، محمد بن عمرو بن عطاء، سلیمان بن یسار، حضرت سلمہ بنت صخرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ظہار کرنے والا اگر کفارے سے پہلے جماع کرے تو ایک ہی کفارہ لازم ہوگا۔ (یعنی دو دفعہ کفارہ نہیں دینا پڑے گا بلکہ ایک ہی کفارہ کفایت کرتا ہے) ۔

It was narrated from Salamah bin Sakhr Al-Bayadi that the Prophet P.B.U.H said concerning a man who declared Zihfir upon his wife having intercourse with her before compensation: "Let him offer one expiation." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں