سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 229

(عورت کو اپنے پر) حرام کرنے کا بیان۔

راوی: حسن بن قزعہ , مسلمہ بن علقمہ , داؤد بن ابی ہند , عامر , مسروق , ام المومنین عائشہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ آلَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِهِ وَحَرَّمَ فَجَعَلَ الْحَلَالَ حَرَامًا وَجَعَلَ فِي الْيَمِينِ کَفَّارَةً

حسن بن قزعہ، مسلمہ بن علقمہ، داؤد بن ابی ہند، عامر، مسروق، ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایلاء کیا اپنی عورتوں (ازواج مطہرات) سے اور حرام کیا (زواج کو اپنے اوپر) اور قسم میں کفارہ مقرر کیا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H swore to keep away from his wives and declared them as unlawful for him, so he made something permissible forbidden, and he offered expiation for having sworn to do so.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں